Free Shipping on orders over 20000 PKR Contact Us

آپ کی ریاضی کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ۔ بزنس سوال نمبر 1 فرض کریں آپ ایک دکان چلاتے ہیں اور آپ صرف 1000 روپے ماہانہ بچت کر کے کسی اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ اور اسی طرح ہر مہینے آپ صرف ہزار روپے نکالتے ہیں اور اس اسٹاک میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ وہ اسٹاک آپ کو سالانہ 10 فی صد ایوریج منافع دیتا ہے۔ آپ یہ عمل 40 سال تک دہراتے ہیں یعنی ہر ماہ ایک ہزار روپے اس میں ڈالتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ چالیس سال بعد آپ سوچتے ہیں سارے پیسے واپس نکال لئے جائیں تو آپ کے پاس کتنے پیسے بن چکے ہوں گے؟ جواب اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔

آپ کی ریاضی کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ۔
بزنس سوال نمبر 1

فرض کریں آپ ایک دکان چلاتے ہیں اور آپ صرف 1000 روپے ماہانہ بچت کر کے کسی اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ اور اسی طرح ہر مہینے آپ صرف ہزار روپے نکالتے ہیں اور اس اسٹاک میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔

وہ اسٹاک آپ کو سالانہ 10 فی صد ایوریج منافع دیتا ہے۔

آپ یہ عمل 40 سال تک دہراتے ہیں یعنی ہر ماہ ایک ہزار روپے اس میں ڈالتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔
چالیس سال بعد آپ سوچتے ہیں سارے پیسے واپس نکال لئے جائیں تو آپ کے پاس کتنے پیسے بن چکے ہوں گے؟

جواب اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔

We will be happy to hear your thoughts

      Leave a reply

      GSM Player (Pvt.) Limited
      Logo
      Reset Password
      Compare items
      • Total (0)
      Compare
      0