Free Shipping on orders over 20000 PKR Contact Us

بزنس سوال نمبر 2 یہاں پر اب میں آپ سے ایک اور سوال کرتا ہوں کہ اگر آپ روزانہ کے پانچ سو روپے کو انویسٹ کرتے ہیں تو دس فی صد سالانہ کے حساب سے چالیس سال میں آپ کے پاس کتنا پیسہ بن جائے گا؟ جواب: اگر آپ روزانہ کے حساب سے صرف پانچ سو روپے انویسٹ کرتے ہیں اور سالانہ 10 فی صد پرافٹ ہی کما پاتے ہیں تو چالیس سال بعد آپ کی رقم 96,457,213.61 روپے بن جائے گی۔ یعنی نو کروڑ چونسٹھ لاکھ ستاون ہزار دو سو تیرہ روپے۔ اب کیا آپ اس میں بتا سکتے ہیں کہ ان چالیس سالوں میں آپ نے انویسٹمنٹ کتنی کی تھی اور پرافٹ کتنا ہوا؟

بزنس سوال نمبر 2

یہاں پر اب میں آپ سے ایک اور سوال کرتا ہوں کہ اگر آپ روزانہ کے پانچ سو روپے کو انویسٹ کرتے ہیں تو دس فی صد سالانہ کے حساب سے چالیس سال میں آپ کے پاس کتنا پیسہ بن جائے گا؟

جواب:
اگر آپ روزانہ کے حساب سے صرف پانچ سو روپے انویسٹ کرتے ہیں اور سالانہ 10 فی صد پرافٹ ہی کما پاتے ہیں تو چالیس سال بعد آپ کی رقم
96,457,213.61 روپے بن جائے گی۔
یعنی نو کروڑ چونسٹھ لاکھ ستاون ہزار دو سو تیرہ روپے۔

اب کیا آپ اس میں بتا سکتے ہیں کہ ان چالیس سالوں میں آپ نے انویسٹمنٹ کتنی کی تھی اور پرافٹ کتنا ہوا؟

We will be happy to hear your thoughts

      Leave a reply

      GSM Player (Pvt.) Limited
      Logo
      Reset Password
      Compare items
      • Total (0)
      Compare
      0
      Shopping cart