Free Shipping on orders over 20000 PKR Contact Us

سب سے پہلے اس زات کا شکریہ جس نے ہمیں تخلیق کیا اور بہت سی صلاحیتوں سے نوازا حالانکہ ہم نے اس کے لئے کچھ ادا نہیں کیا۔ اس کے بعد آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اور میری کمپنی کو اس قابل سمجھا اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔ جس سے ہمارا نام پاکستان ای کامرس ایوارڈ میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ سکا۔ ہماری کیٹیگری کا مقابلہ بہت سخت تھا مگر آپ دوستوں کے تعاون سے ہم نے پھر بھی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ گئے۔ آپ دوستوں کا تعاون رہا تو انشاءاللہ اگلی بار ہم پہلے نمبر پر آ سکتے ہیں۔ دعاؤں کا طالب محمد عمیر ابوبکر

سب سے پہلے اس زات کا شکریہ جس نے ہمیں تخلیق کیا اور بہت سی صلاحیتوں سے نوازا حالانکہ ہم نے اس کے لئے کچھ ادا نہیں کیا۔
اس کے بعد آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اور میری کمپنی کو اس قابل سمجھا اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔
جس سے ہمارا نام پاکستان ای کامرس ایوارڈ میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ سکا۔
ہماری کیٹیگری کا مقابلہ بہت سخت تھا مگر آپ دوستوں کے تعاون سے ہم نے پھر بھی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ گئے۔

آپ دوستوں کا تعاون رہا تو انشاءاللہ اگلی بار ہم پہلے نمبر پر آ سکتے ہیں۔

دعاؤں کا طالب
محمد عمیر ابوبکر

We will be happy to hear your thoughts

      Leave a reply

      GSM Player (Pvt.) Limited
      Logo
      Reset Password
      Compare items
      • Total (0)
      Compare
      0