Free Shipping on orders over 20000 PKR Contact Us

پی ٹی اے ڈسکاؤنٹ سروس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جب سے جی ایس ایم پلئیر نے پی ٹی اے کا کام ختم کیا مارکیٹ میں ریٹ آسمانوں کو چھونے لگے۔ Already Exist والے موبائل کا ریٹ دو سو سے سیدھا 3500 روپے تک چلا گیا ہے۔ اور جو ڈسکاؤنٹ والا کام کر رہے ہیں انہوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔ ریٹ اس وقت تک کم رہتے ہیں جب تک کوئی تگڑا حریف موجود ہوں ورنہ ہر کوئی اپنی مرضی چلاتا ہے۔ تو اس لئے جی ایس پلئیر ٹیم نے دوبارہ مارکیٹ میں انٹری کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔ آپکی کیا رائے ہے کہ دوبارہ مارکیٹ میں آیا جائے یا نہیں۔ اپنی رائے کا اظہار اس لنک پر ووٹ دے کر کریں۔ یا پھر اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔ https://ift.tt/3g60sv5

پی ٹی اے ڈسکاؤنٹ سروس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
جب سے جی ایس ایم پلئیر نے پی ٹی اے کا کام ختم کیا مارکیٹ میں ریٹ آسمانوں کو چھونے لگے۔
Already Exist
والے موبائل کا ریٹ دو سو سے سیدھا 3500 روپے تک چلا گیا ہے۔

اور جو ڈسکاؤنٹ والا کام کر رہے ہیں انہوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔

ریٹ اس وقت تک کم رہتے ہیں جب تک کوئی تگڑا حریف موجود ہوں ورنہ ہر کوئی اپنی مرضی چلاتا ہے۔
تو اس لئے جی ایس پلئیر ٹیم نے دوبارہ مارکیٹ میں انٹری کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔
آپکی کیا رائے ہے کہ دوبارہ مارکیٹ میں آیا جائے یا نہیں۔
اپنی رائے کا اظہار اس لنک پر ووٹ دے کر کریں۔ یا پھر اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔

https://ift.tt/3g60sv5

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

GSM Player (Pvt.) Limited
Logo
Reset Password
Compare items
  • Total (0)
Compare
0
Shopping cart