Free Shipping on orders over 20000 PKR Contact Us

98 فیصد لوگ جھجھکتے رہتے ہیں کہ ہم ایسی پوسٹ پبلش کریں گے تو لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے۔ جب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ ایسی پوسٹس لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتی ہیں، اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنا ہی مارکیٹنگ ہے۔ پوسٹ انجوائے کیجیے گا، دل پر مت لیجئیے گا پیش خدمت ہیں کچھ مزید دلچسپ مارکیٹنگ سلوگن حجّام کی دوکان پر ایک سلوگن پڑھا.۔۔۔۔۔ “ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔”🤣🤣 لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا…. “آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا”😁😁 چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا….. “میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں”۔😄😄 ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا…… “یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔”😊😊🙃 الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا… “اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔”😅😅 گول گپے کے ٹھیلے پر ایک سلوگن لکھا تھا….. “گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔”😂😂 پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا…. “آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔”😔🤪 گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا… “بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔”😁😀 “ایک نجومی نے اپنے بورڈ پر سلوگن کُچھ یوں لکھوایا.. “آئیے… صرف 100 روپیہ میں اپنی زندگی کے آنے والے ایپیسوڈ دیکھئے”۔😄🧐 بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆😃 اور ایک دندان ساز پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا دانت کوئی بھی توڑے لگا ہم دیں گے🤪😉 چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔ ایک دوکان میں لکھا دیکھا😅🧐 دوکان کے اوقات کار: صبح 9 سے شام 6 تک، ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں😀😄🤪😅 نوٹ: میرا اس پوسٹ کا مقصد چھترے بیچنا نہیں بلکہ آپ کو مارکیٹنگ کے طریقے سمجھانا ہے

98 فیصد لوگ جھجھکتے رہتے ہیں کہ ہم ایسی پوسٹ پبلش کریں گے تو لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچیں گے۔ جب کہ حقیقت تو یہ ہے کہ ایسی پوسٹس لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتی ہیں، اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنا ہی مارکیٹنگ ہے۔ پوسٹ انجوائے کیجیے گا، دل پر مت
لیجئیے گا
پیش خدمت ہیں کچھ مزید دلچسپ مارکیٹنگ سلوگن
حجّام کی دوکان پر ایک سلوگن پڑھا.۔۔۔۔۔
“ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔”🤣🤣
لائٹ کی دوکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا….
“آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا”😁😁
چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا…..
“میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں”۔😄😄
ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا……
“یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔”😊😊🙃
الیکٹرونک دوکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا…
“اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔”😅😅
گول گپے کے ٹھیلے پر ایک سلوگن لکھا تھا…..
“گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔”😂😂
پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا….
“آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔”😔🤪
گھڑی کی دوکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا…
“بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔”😁😀
“ایک نجومی نے اپنے بورڈ پر سلوگن کُچھ یوں لکھوایا..
“آئیے… صرف 100 روپیہ میں اپنی زندگی کے آنے والے ایپیسوڈ دیکھئے”۔😄🧐
بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆😃
اور ایک دندان ساز پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪😉
چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔
ایک دوکان میں لکھا دیکھا😅🧐
دوکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں😀😄🤪😅
نوٹ: میرا اس پوسٹ کا مقصد چھترے بیچنا نہیں بلکہ آپ کو مارکیٹنگ کے طریقے سمجھانا ہے
We will be happy to hear your thoughts

      Leave a reply

      GSM Player (Pvt.) Limited
      Logo
      Reset Password
      Compare items
      • Total (0)
      Compare
      0
      Shopping cart